طریقہ تعاون

مدرسہ کی آ مدنی

مدرسے کی کوئی مستقل آمدنی نہیں ہے۔ نہ حکومت سے کسی قسم کی مالی امداد لی جاتی ہے اور نہ ہی طلبہ سے کوئی فیس لی جاتی ہے۔

مصارف کا انتظام

اہل خیر اور صاحبِ استطاعت افراد کے صدقات و عطیات نیز قربانی کی کھالیں مدرسہ نظامیہ کے اخراجات پورا کرنے کے اہم ذرائع ہیں۔

دعوت تعاون

تمام مسلمانوں کو قرآنی اصول "تَعَاوَنُـوْا عَلَى الْبِـرِّ وَالتَّقْوٰى" کے تحت اس کارِ خیر میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے۔ مقصد یہ ہے کہ کوئی بھی مسلمان اس عظیم نعمت سے محروم نہ رہے۔

کلماتِ تشکر

مدرسہ نظامیہ کے منتظمین اور اراکین ان تمام مسلمانوں کے شکر گزار ہیں جو مدرسے کی تعمیر و ترقی میں تعاون کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ تعاون کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں اجرِ عظیم عطا فرمائے اور ان کے لیے آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائے۔ آمین

طریقہ تعاون

آن لائن ڈپازٹ کی صورت میں اکاؤنٹ میں رقم بھیجنے کے بعد ڈپازٹ سلپ یا آن لائن ٹرانزیکشن کی رسید، نام اور مد (زکوٰۃ، صدقۂ فطر، فدیہ، کفارہ، نفلی صدقہ یا عطیہ) کی تفصیل کے ساتھ اس واٹس ایپ نمبر 923343580757 یا ای میل donations@nizamia.pk پر ارسال کیجیے۔

Meezan Bank Logo
FieldValue
NameMUHAMMAD WIQAR
Branch NameMeezan Bank - Korangi Darul Uloom Branch, Karachi
Account No99280102811443
IBANPK61MEZN0099280102811443

اس کارِ خیر میں حصہ لینے کے لیے صرف حلال آمدنی ہی استعمال کی جائے۔ حرام آمدنی مثلاً رشوت، سود، انشورنس اور بینک وغیرہ کی آمدنی سے اس کار خیر میں حصہ نہ لیں! جزاکم اللہ خیرا