اعلان داخلہ
مدرسہ نظامیہ کورنگی کراسنگ میں 10اپریل 2025ءمطابق 11شوال 1446ھ سے درجہ ذیل درجات میں داخلے کا آغاز ہو رہا ہے:
- ناظرہ
- حفظ
- درجہ اولی تا رابعہ
- تخصص فی الافتاء (ایک سالہ) تخصص تعلیمی اوقات 8:30 صبح تا 1:00 بجے
تحریری امتحانِ داخلہ میں ان طلبہ کو شرکت کا اہل سمجھا جائے گا جن کے سابقہ اکثر وفاقی سالوں کے نتائج بہتر ہوں۔
داخلہ کمیٹی ہر جدید امیدوار کا اول تحریری امتحان لیتی ہے، دوم تحریری امتحان میں کامیاب طلبہ کا تقریری (زبانی) جائزہ لیا جاتا ہے، بعد ازاں امیدوار کی استعداد سامنے آجانے پر:
- داخلہ دینے یا نہ دینے
- مطلوبہ درجہ میں داخلہ منظور کرنے
- یا کوئی اور درجہ تجویز کرنے کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔
مدرسہ نظامیہ سیکٹر"سی"بھٹائی کالونی کورنگی کراسنگ کراچی
برائے رابطہ موبائل اور واٹسایپ: 923343580757
شرائط داخلہ کے لیے یہاں کلک کریں...